15 مئی، 2023، 6:10 PM

نیویارک میں یوم نکبت پر احتجاجی ریلی

نیویارک میں یوم نکبت پر احتجاجی ریلی

واضح رہے کہ ہر سال فلسطینی عوام اور دنیا بھر میں انکے حریت پسند حامی 14 مئی کو یوم نکبت (یوم بدبختی) کے زیر عنوان یوم عزا کے بطور مناتے ہیں۔ سنہ 1948 میں اسی روز عالمی سامراج نے ناجائز اور نسل پرست صیہونی حکومت کی داغ بیل ڈالی اور لاکھوں فلسطینیوں کو انکی سرزمین سے نکال باہر کر دیا گیا۔

 اس عرصے کے دوران دسیوں لاکھ فلسطینی اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے جبکہ لاکھوں کو شہید یا زخمی کر دیا گیا۔ ساتھ ہی انکی املاک، زمینوں، کھیتوں اور باغات پر ناجائز قبضہ جما لیا گیا جس کا سلسلہ آج تک بدستور جاری ہے۔

News ID 1916486

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha